ماہرین نے حیرت انگیز کپڑا تیار کر لیا، بس ہاتھ لگائیں اور ۔۔۔۔۔!
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اکثر لوگوں کو کھانے کا انتظار کرتے ہوئے میز تھپتھپانے کی عادت ہوتی ہے لیکن اب اسی شوق کو دیکھتے ہوئے ایسا میز پوش کپڑا تیار کیا گیا ہے جو مختلف آلات کی آواز نکالتے ہوئے موسیقی سناتا ہے۔ سویڈن میں اسمارٹ ٹیکسٹائل کمپنی نے کھانے کی میز پر بچھانے والی میز… Continue 23reading ماہرین نے حیرت انگیز کپڑا تیار کر لیا، بس ہاتھ لگائیں اور ۔۔۔۔۔!