ہفتہ‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وائی فائی کی چھٹی !! کونسی تیز ترین ٹیکنالوجی آ رہی ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 24  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تجزیہ کاروں کے مطابق 2017 میں متعارف کرائے جانے والا آئی فون بالکل نئے ڈیزائن کا حامل ہوگا‘اس میں ہوم بٹن کو ختم کردیا جائے گا اور وہ ممکنہ طور پر مکمل طور پر گلاس سے تیار کیا جائے گا‘اگلے سال آئی فون کو متعارف کرائے دس سال بھی ہورہے ہیں اس لیے ایپل اپنی اس ڈیوائس کو مکمل طور پر بدل دینا چاہتی ہے‘2017 کے آئی فون میں وائرلیس چارجنگ کا فیچر بھی متعارف کرایا جاسکتا ہے جبکہ اس کی اسکرین کو بھی پہلے سے زیادہ بہتر بنایا جائے گا اور او ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا۔ آئی فون وائی فائی کی بجائے لائی فائی ٹیکنالوجی کا حامل ہو اور اس پر انٹرنیٹ کی رفتار لوگوں کی توقعات سے کئی گنا زیادہ ہوگی۔رپورٹ کے مطابق لائی فائی ایسی ٹیکنالوجی ہے جس پر کئی برسوں سے کام جاری ہے اور لائٹ اسپیکٹرم کے ذریعے اس کی مدد سے 224 گیگا بائٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا کو ٹرانسمٹ کیا جاسکتا ہے۔اس پر چلنے والے انٹرنیٹ کی رفتار اتنی زیادہ ہوگی کہ لوگ ایچ ڈی فلموں کو لائی فائی کنکشن کی مدد سے چند سیکنڈ میں ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…