واٹس ایپ میں اور بڑی تبدیلی سامنے آگئی ، جانئے
نیویارک(نیوز ڈیسک)واٹس ایپ نے آخر کار اپنے صارفین کو اپنا ٹیکسٹ فارمیٹ کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔جی ہاں واٹس ایپ نے خاموشی سے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹالک یا اسٹرائیک تھرو کرسکتے ہیں۔اس فیچر کو بیٹا ورژن میں آزمایا گیا مگر آئی او… Continue 23reading واٹس ایپ میں اور بڑی تبدیلی سامنے آگئی ، جانئے