نانجنگ (آئی این پی )چین نے 2020میں ملک بھر میں فائیوجی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے ۔چین کی قومی موبائل تحقیقاتی لیبارٹری کے سربراہ یوژیاﺅہو نے جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چین نے فائیو جی ٹیکنالوجی کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے ۔انہوںنے کہا جی فائیو جی ٹیکنالوجی سے نیٹ ورک کی رفتار میں ہزار گنا بہتری آئے گی جو کہ شہریوں کے لئے ایک بہترین تجربہ بھی ہوگا۔
چین کا 2020میں ملک بھر میں فائیوجی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































