بھارت،چین اورامریکہ،2060 ءمیں کیا ہونے والا ہے؟برطانوی ادارے نے ہولناک پیش گوئی کردی
لندن (نیوزڈیسک) بھارت،چین اورامریکہ،2060 ء میں کیا ہونے والا ہے؟برطانوی ادارے کی رپورٹ نے دنیامیں کھلبلی مچادی،برطانیہ کے ایک ادارے نے کہا ہے کہ 2060 تک دنیا کے مختلف ساحلی شہروں میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث تباہ کن سیلاب سے ایک ارب کے قریب لوگ متاثر ہوں گے۔برطانوی امدادی ادارے کرسچین ایڈ کے مطابق کاربن… Continue 23reading بھارت،چین اورامریکہ،2060 ءمیں کیا ہونے والا ہے؟برطانوی ادارے نے ہولناک پیش گوئی کردی







































