منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لیں، جتنا اچھا موبائل اتنا بڑا ٹیکس، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2016 |

کراچی(آن لائن) اچھا موبائل فون رکھنا ہے تو جیب بھی زیادہ ڈھیلی کرنا پڑے گی۔ کیونکہ اب موبائل کی خریداری پر دگنا ٹیکس جو ادا کرنا پڑے گا۔آئندہ بجٹ کے لیے ممکنہ طور پردرمیانی قیمت کے موبائل فون پرسیلز ٹیکس کوپانچ سوسے بڑھا کرایک ہزارروپے کردیا جائے گا۔جبکہ اسمارٹ فون پرسیلز ٹیکس کودو ہزارروپے کیاجائیگا۔رواں سال بھی موبائل فون پرعائد سیلزٹیکس کودگناکرنے پرایف بی آرکوآٹھ ارب روپے وصول ہوئے ہیں۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…