دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد،3 ارب 20 کروڑ سے تجاوز کر گئی
نیویارک(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران تین گنا اضافہ ہوا ہے اور انٹر نیٹ یوزر کی تعداد 3 ارب 20 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ورلڈ بینک کی جانب سے 2016 کے لئے جاری ورلڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نائیجیریا… Continue 23reading دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد،3 ارب 20 کروڑ سے تجاوز کر گئی