اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

خبردار وائی فائی آپ کی جان بھی لے سکتا ہے ۔۔۔۔!

datetime 24  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) وائی فائی سروسز فراہم کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ وائی فائی کا استعمال انسان کے لیے جان لیوا بھی ہوسکتا ہےغےر ملکی مےڈےا کے مطابق حفظان صحت کے شعبے میں کام کرنے والے ماہرین نے ایک تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ وائی فائی کی شعاعیں انسانی اور نباتاتی نشو نما پر اثرانداز ہونے کے ساتھ ساتھ کبھی کبھی انسان کے لیے جان لیوا بھی ہوسکتی ہیں، وائرلیس انٹرنیٹ سے براہ راست اٹھنے وال لہریں انسانی دماغ پر اثر انداز ہوتی ہیں جس کے نتیجے میں انسانی دماغ عدم توجہی کا شکار ہونے ساتھ سر میں درد اور کانوں میں بھی تکلیف کا موجب ہوسکتا ہے۔ماہرین نے تجویز دی ہے کہ وائی فائی استعمال کرنے والے صارفین اپنے گھروں میں وائرلیس انٹرنیٹ کے استعمال کا پلان ترتیب دیتے وقت اپنی صحت پر مرتب ہونے والے اس کے منفی اثرات کو ذہن میں رکھیں کہیں ایسا نہ ہو کہ وائی فائی آپ یا آپ کے گھر میں موجود افراد کی زندگی کے لیے خطرہ ثابت ہو۔کیمبرج یونیورسٹی کی ایک دوسری تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وائرلیس انٹرنیٹ حاملہ خواتین کے لیے بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین حاملہ خواتین کو وائر لیس انٹرنیٹ کے استعمال سے گریز کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہ وائرلیس انٹرنیٹ کی مضر صحت شعاعیں استقاط حمل کا موجب بن سکتی ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…