پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

صا رفین کیلئے خو شخبر ی مو بی لنک نے نئے سفر کا آغا ز کر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)موبی لنک نوجوانوں کو ایک نیا نعرہ دینے کیساتھ برانڈ کادوبارہ آغاز کررہاہے ۔ یا د رہے مقبول جاز برانڈ کمپنی نے سال 2013 میںخود پر ری برانڈیڈ بعد خود کو موبی لنک میں شامل کیا ۔ اس کوشش اور محنت کے بعد اس سے ہمیں اور ہمارے صارفین ، صنعتکار جبکہ پوری قوم کیلئے ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا ۔ اس وقت اگر غورکیاجائے تو موبی لنک میں ہمیں اپنا مستقبل نظر آتا ہے ۔اور موبی لنک اپنی مستقبل کی طرف رواں دواں ہے ۔ یہ ساری باتیں ’’کمپنی کی ڈیجٹیل سفر کا چہرہ ‘‘ میں سی سی او ، ڈپٹی سی ای او اور دیگر عملہ نے کیا ۔ تقر یب میں عہد کیاگیا کہ صارفین کیلئے سروس کو عمدہ سے عمدہ یعنی جدت طرازی کے معیار میں کی جائے ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…