چینی کمپنی نے ایسی کا ر متعارف کرادی کہ آپ تمام گا ڑیا ں بھول جا ئینگے

25  اپریل‬‮  2016

بیجینگ (نیوز ڈیسک )اس چینی کمپنی نے بدھ کو اپنی پہلی الیکٹرک کانسپیٹ کار لی سی متعارف کرائی جس کے فیچرز چونکا دینے والے ہیں۔یہ چین میں تیار ہونے والی پہلی الیکٹرک گاڑی بھی ہے۔بجلی سے چلنے والی اس گاڑی کی حد رفتار 130 میل فی گھنٹہ ہے جسے خودکار ڈرائیونگ موڈ پر رکھ کر بھی چلایا جاسکتا ہے جس کے دوران اسٹیئرنگ وہیل فولڈ ہوکر ڈیش بورڈ میں چلا جاتا ہے۔اسی طرح ایک اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے اسے پارکنگ سے اپنے پاس بلایا جاسکتا ہے ۔اس گاڑی کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اس میں ٹچ اسکرین انفوٹینمنٹ موڈیول فیچر موجود ہے جبکہ نیوی گیشن کا سسٹم جدید ترین ہے۔اور ہاں گاڑی کی بیک سیٹس پر بیٹھے مسافروں کی وقت گزاری کے لیے ٹی وی مانیٹرز بھی موجود ہیں۔ابھی تک اس بارے میں کچھ بتایا نہیں گیا کہ اس گاڑی کو کب تک فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا تاہم امکان ہے کہ جلد اسے صارفین سڑکوں پر چلاتے نظر آئیں گے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…