فیس بک شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، جتنی محنت اتنا معاوضہ
سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ پر موجود بہت ساری سہولیات میں سے ایک سرفنگ کے ذریعے رقم کمانا بھی شامل ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ فیس بک کے ایک مجوزہ فیچر کے ذریعے بہت جلد عام صارفین بھی کچھ رقم کما سکیں گے۔اکثر لوگ فیس بک پر بڑی عرق ریزی سے تحریریں لکھتے ہیں۔ بظاہر… Continue 23reading فیس بک شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، جتنی محنت اتنا معاوضہ