یوٹیوب کانئی ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

13  مئی‬‮  2016

اسلام آباد( آن لائن )دنیا بھر میں ٹیکنالوجی اپنے ’جوبن‘ پر ہے اور اس سے وابستہ کمپنیاں نت نئی ایپس متعارف کرا کے لوگوں کی حیرت ،خوشی اور سہولیات میں اضافہ کررہی ہیں۔حال ہی میں نوجوانوں میں مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ونڈوز اور میک آپریٹنگ سسٹم کیلئے اپنی ایپلی کیشن متعارف کرا ئی ہیں تو اب گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے بھی میسنجرایپ کو متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ گوگل نے فیس بک ، سنیپ چیٹ اور آمیزون کو شکست دینے کیلئے یوٹیوب ایپ کے اندر اب میسنجر کا فیچر متعارف کرایا ہییوٹیوب کے اس فیچر کے بعد صارفین چیٹنگ کے علاوہ ٹیکسٹ، تصاویر اور لنکس وغیرہ براہ راست دوستوں سے شیئر کرسکیں گے۔ میسجز کیلئے ایک علیحدہ ٹیب برقرار رہے گی جس تک رسائی کسی بھی وقت ممکن ہوسکے گی جبکہ صارفین زیادہ تیزی سے لنکس شیئر کر سکیں گے۔یوٹیوب میں چیٹنگ آپشن کے بعد کمپنی کا خیال ہے کہ اس سے ایپ کے اندر رہتے ہوئے ویڈیوز شیئرنگ میں اضافہ ہو گا ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…