پہلا روزہ منگل کوہوگا، ماہرین فلکیات کادعویٰ
کراچی (آئی این پی ) ماہرین فلکیات نے کہا کہ پاکستان میں پہلا روزہ سات جون بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ماہرفلکیات کا کہنا ہے کہ شہری تیس روزے رکھنے کے لئے تیار ہو جائیں۔ پورے ملک میں رمضان کا چاندایک ہی دن نظر آئے گا۔رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی… Continue 23reading پہلا روزہ منگل کوہوگا، ماہرین فلکیات کادعویٰ











































