انقرہ(آن لائن) موبائل فون نے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے رابطے میں آسانی پیدا کر دی ہے۔ موبائل فون کی مدد سے نہ صرف دوستوں اور عزیز و اقارب سے رابطہ کیا جا سکتا ہے بلکہ یہ انسانوں کی جان بچانے میں بھی مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں ایک فوجی کی جیب میں موجود ا آئیفون نے اس کی جان بچائی۔ 25 سالہ بوزوک پر ایک مشن کے دوران دہشت گرد تنظیم کی طرف سے حملہ کیا گیا۔ تاہم وہ جیب میں آئی فون کی وجہ سے محفوظ رہے۔ترک فوجی بوزوک کو کردستان ورکرز پارٹی کیخلاف آپریشن کے لیے ماردین کے ایک صوبے بھیجا گیا جہاں دہشت گرد تنظیم کی طرف سے حملے کے دوران وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ کیونکہ وہ گولی فوجی کی جیب میں موجود آئی فون کو جا لگی جس نے نے گولی کو مزید آگے بڑھنے سے روک دیا۔ تاہم اس دوران ترک فوجی معمولی زخمی ہوا۔بعد ازاں فوجی کو صوبے کے گورنر کی جانب سے دوسرا آئی فون تحفے میں دیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا



















































