چین نے ٹریفک جام سے بچنے کیلیے گاڑیوں کے اوپرسے گزرنے والی بس تیارکرلی
بیجنگ(آن لائن)چین کی 19 ویں بیجنگ انٹرنیشنل ہائی ٹیک نمائش میں ماہرین نے ایک ایسی بس کا ماڈل پیش کیا جو سڑکوں پر چلتی گاڑیوں کے اوپر سے گزر سکے گی۔چینی انجینئرز نے دنیا کی منفرد ترین بس کا مکمل ماڈل نمائش کے دوران حاضرین کو دکھایا۔ اس بس کو ٹرانزٹ ایلیویٹڈ بس کا نام… Continue 23reading چین نے ٹریفک جام سے بچنے کیلیے گاڑیوں کے اوپرسے گزرنے والی بس تیارکرلی







































