بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اب آپ مہران اڑھائی لاکھ میں خرید سکتے ہیں، مگر کیسے؟ جانئے

datetime 29  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کے دور میں کون ہوگا جو کار رکھنے کی خواہش نہ رکھتا ہو۔غریب ہو کہ امیر، ہمیں کار ضرور چاہیے ،اور کار اگر سستی ہو تو کیا کہنے۔تو قارئین آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ دوست ملک چین کی ایک معروف کار بنانے والی کمپنی جیانگ نان آٹو نے مہران جیسی دکھنے والی ایک کا ربنائی ہے جو مہران سے بھی سستی یعنی تقریباََ ڈھائی لاکھ کی ہے۔پاکستان میں مہران کار کی قیمت تقریباََ 7لاکھ سے 8لاکھ تک جا پڑتی ہے جو کسی بھی مڈل کلاس کیلئے انتہائی رقم ہے جو افورڈ کرنا کسی بھی طرح ممکن نہیں ۔
مہران کی ہم شکل جیانگ نان ٹی ٹی نامی یہ کار مہران سے زیادہ سستی ہونے کے ساتھ ساتھ تکنیکی طور پر بھی اس سے بہتر ہے۔چار نشستیں، مہران سے بھی سستے سپیئر پارٹس ، ایک لیٹر پٹرول میں 20میل کی ایوریج اور مہران سے زیادہ خوبصورت یہ کار واقعی مکینیکل انجینیئرنگ کا ایک خوبصورت نمونہ ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…