گوگل نے پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک)گوگل نے آخر کار پاکستان میں بھی آواز اور تصاویر پر مبنی نیوی گیشن سسٹم متعارف کرادیا ہے جس کے ذریعے استعمال کنندہ اپنا راستہ تلاش کرسکیں گے۔جی پی آر ایس اور رئیل ٹائم لوکیشن کے تحت یہ نظام آپ کو خودکار انداز میں منزل پہنچانے کے لیے ہدایات دیتا ہے اور اس موڑ… Continue 23reading گوگل نے پاکستانیوں کا بڑا مسئلہ حل کر دیا