ہفتہ‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اب موجیں ہی موجیں !!وٹس ایپ نے حیران کن سہولتیں متعار ف کروادیں

datetime 29  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک)وٹس ایپ میں کال بیک اور دیگر 2 نئی سہولیات جلد شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے مقبول موبائل ایپ وٹس ایپ کی انتظامیہ کی جانب سے آئی او ایس اور انڈرائڈ کیلئے جلد نئی سہولیات شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان سہولیات میں سب سے نمایاں کال بیک کی سہولت بتائی جا رہی ہے۔اس حوالے سے منظر عام پر آنے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کال بیک کی سہولت کے باعث صارفین ایپ کو کھولے بنا ہی صرف ایک بٹن کی مدد سے مس ہونے والی کال کے بعد فوری اس نمبر پر کال بیک کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ وٹس ایپ آئی او ایس صارفین کیلئے وائس میل کی سہولت کا بھی آغاز کرنے جا رہا ہے۔ جبکہ وٹس ایپ کے ذریعے اب صارفین ایک دوسرے سے زپ فائلوں کا تبادلہ بھی کر سکیں گے۔ یہ تمام سہولیات ممکنہ طور پر وٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں شامل ہوں گی۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…