اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

امریکی ماہرین نے دنیا کا سب سے باریک شمسی پینل تیار کرلیا

datetime 15  مارچ‬‮  2016

امریکی ماہرین نے دنیا کا سب سے باریک شمسی پینل تیار کرلیا

کراچی( نیوز ڈیسک) میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے انسانی بال کے پچاسویں حصے کے برابر دنیا کا باریک ترین شمسی سیل تیار کرلیا ہے جسے لباس اور پانی کے بلبلے پر بھی لگایا جاسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے باریک سولر سیل بنالیا ہے جو پانی کے بلبلوں سے… Continue 23reading امریکی ماہرین نے دنیا کا سب سے باریک شمسی پینل تیار کرلیا

راہ چلتے ٹیکسٹ کرتے وقت ٹکرانے سے بچانے والا نظام تیار

datetime 15  مارچ‬‮  2016

راہ چلتے ٹیکسٹ کرتے وقت ٹکرانے سے بچانے والا نظام تیار

ہالینڈ(نیوز ڈیسک)روزانہ ہزاروں لوگ راہ چلتے ہوئے ٹیکسٹ کرتے یا میسج پڑھتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا جاتے ہیں یا پھر کسی حادثے کا شکار بنتے ہیں لیکن اب ایک سادہ ایجاد انہیں اس صورتحال سے نجات دلاسکتی ہے۔ اربن پیری اسکوپ نامی ایک سادہ نظام اسمارٹ فون پر نصب ہوکر 90 درجے کے زاویے پر… Continue 23reading راہ چلتے ٹیکسٹ کرتے وقت ٹکرانے سے بچانے والا نظام تیار

سمارٹ فون رکھنے والوں کیلئے بری خبر

datetime 15  مارچ‬‮  2016

سمارٹ فون رکھنے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر آپ کے پاس اینڈرائڈ سمارٹ فون ہے تو آپ کو ایک خطرناک وائرس سے ضرور آگاہی ہونی چاہیے جو آج کل پھیلا ہوا ہے۔ اس خطرناک وائرس کا نام میزر ہے جس سے ہیکرز آپ کے موبائل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ جس کے بعد یہ ہیکرز نہ صرف آپ… Continue 23reading سمارٹ فون رکھنے والوں کیلئے بری خبر

ماہرینِ فلکیات خلائی مخلوق کے قریب پہنچ گئے؟

datetime 14  مارچ‬‮  2016

ماہرینِ فلکیات خلائی مخلوق کے قریب پہنچ گئے؟

نیویارک(نیوزڈیسک) ماہرینِ فلکیات نے خلاء میں ایک ایسا ستارہ دریافت کر لیا ہے جس پر خلائی مخلوق کی آباد کاری اور تعمیرات کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین فلکیات اس بات کا مشاہدہ کر رہے ہیں کہ خلاء میں ستاروں کے جھرمٹ (کلسٹر) میں ایک ستارے کے گرد نظر آنے… Continue 23reading ماہرینِ فلکیات خلائی مخلوق کے قریب پہنچ گئے؟

چین نے دنیا کا سب سے چھوٹا سکوٹرتیارکرلیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016

چین نے دنیا کا سب سے چھوٹا سکوٹرتیارکرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چین کی ایک کمپنی ڑیومی نے سیگوے کے اشتراک سے دنیا کا سب سے چھوٹا ،سستا ،موبائل فون کنٹرول اوربیٹری پر چلنے والا خود توازن کا حامل سکوٹر ”نائن بوٹ منی “تیار کرلیا۔ایک چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین کی ا یک الیکٹرانکس کمپنی ڑیومی نے سیگوے کے اشتراک سے کم کم… Continue 23reading چین نے دنیا کا سب سے چھوٹا سکوٹرتیارکرلیا

آ پ کا فیس بک اکاﺅنٹ کوئی ہیک تونہیں کر رہا ؟

datetime 14  مارچ‬‮  2016

آ پ کا فیس بک اکاﺅنٹ کوئی ہیک تونہیں کر رہا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) فیس بک نے ایکک نئے نو ٹیفکیشن سروس شروع کی ہے جس کے لئے آ پکو دعا کرنی چاہئے کہ وہ بھی آ پ کے سماجی رابے کی اس ویب سائٹ اکاﺅنٹ پر نظر نہ آئے ۔یہ نو ٹیفکیشن اس وقت آ پ کو موصول ہو گا جب آ پ کے… Continue 23reading آ پ کا فیس بک اکاﺅنٹ کوئی ہیک تونہیں کر رہا ؟

آٹومیٹک تسموں والے جوتے تیار

datetime 14  مارچ‬‮  2016

آٹومیٹک تسموں والے جوتے تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بہت سے لوگ جوتوں بالخصوص اسپورٹس شوز کے تسمے باندھنے سے خاصے پریشان رہتے ہیں اور کبھی کبھی تو جلدی میں تسمے ایڈجسٹ نہ ہوں تو ذہنی الجھن کا شکار بھی ہوجاتے ہیں لیکن اب انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ایسے جوتے تیار کرلیے گئے ہیں جن کے تسمے… Continue 23reading آٹومیٹک تسموں والے جوتے تیار

اگر آپ کا فون گم جائے یا کہیں رکھ کر بھول جائیں تو پریشان نہ ہوں، یہ آسان ترین طریقہ آزمائیں

datetime 13  مارچ‬‮  2016

اگر آپ کا فون گم جائے یا کہیں رکھ کر بھول جائیں تو پریشان نہ ہوں، یہ آسان ترین طریقہ آزمائیں

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ اپنا سمارٹ فون کہیں رکھ کر بھول جائیں اور باوجود کوشش کے نہ مل رہا ہوتو پریشان نہ ہوں اور گوگل میں اپنا ای میل لاگ ان کریں اور اس کے بعدگوگل سرچ میں Find my phoneلکھیں ۔گوگل خودبخود آپ کو فون کی لوکیشن پر لے جائے گا۔اب آپ کو کمپیوٹر سکرین پر… Continue 23reading اگر آپ کا فون گم جائے یا کہیں رکھ کر بھول جائیں تو پریشان نہ ہوں، یہ آسان ترین طریقہ آزمائیں

غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس لانے کا آسان ترین طریقہ

datetime 13  مارچ‬‮  2016

غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس لانے کا آسان ترین طریقہ

لاہور(نیوزڈیسک) اکثراوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم غلطی سے اپنے کمپیوٹر سے ایسی فائل ڈیلیٹ کر دیتے ہیں جو ہمارے لیے بہت ضروری ہوتی ہے۔ بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس بھی لائی جا سکتی ہیں۔ ویب سائٹ en.dailypakstan.com.pkکی رپورٹ کے مطابق ڈسک ڈرل(Disk Drill)ایک ایسا سافٹ… Continue 23reading غلطی سے ڈیلیٹ ہو جانے والی فائلز واپس لانے کا آسان ترین طریقہ

Page 445 of 687
1 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 687