فیس بک کا بڑا اقدام، زبردست تبدیلی کر دی گئی

16  اپریل‬‮  2016

لندن(نیوزڈیسک)فیس بک نے نئی سہولیات کے تحت ایپ ڈویلپرز کے لیے یوزرنیم اور پاس ورڈ کی ضرورت ختم کردی ہے جس کے تحت اب وہ صرف فون نمبر یا ایم میل ایڈریس شامل کرکے اپنا کام شروع کرسکتے ہیں۔ڈویلپرز کانفرنس میں فیس بک نے ’اکاو¿نٹ کٹ‘ کا اعلان کیا ہے جو ڈویلپرز کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے تاکہ وہ اکاو¿نٹ بنائے بغیر ہی اپنا کام شروع کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد اکاو¿نٹ پروسیس تیزی سے آگے بڑھتا ہے جس کی تصدیق ایس ایم ایس یا ای میل پیغام کے ذریعے دی جاسکتی ہے۔فیس بک کی خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ڈویلپر ان کی طرف آئیں اور اپنی ایپس اور دیگر اشیا تیار کرسکیں۔ اکاو¿نٹ کٹ کے ذریعے امید ہے کہ دنیا بھر کے ڈویلپرز فیس بک کا رخ کریں گے اور نت نئے ٹولز اور پلیٹ فارمز بنائے جاسکیں گے۔ یہ اکاو¿نٹ کٹ آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ویب کے لئے ایپس اور پروگرامنگ کے کام آئے گا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…