چین کی ایسی نئی ویب سائٹ، جس کے بارے جان کر آپ بھی فخر محسوس کریں گے
بیجنگ (آئی این پی) چین کی معذور افراد کی فیڈریشن( سی ڈی پی ایف )نے انگریزی زبان میں اپنی ویب سائٹ لانچ کردی ہے ، اس کا مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ چین میں معذور افراد کے تحفظ کیلئے کیا کیا جارہا ہے ، یہ ویب سائٹ دنیا کو چین کے معذور افراد… Continue 23reading چین کی ایسی نئی ویب سائٹ، جس کے بارے جان کر آپ بھی فخر محسوس کریں گے