بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

گوگل نے خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آئی این پی)دنیا کی طرح یورو کپ کے بخار نے گوگل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، سرچ انجن نے اپنے ڈوڈل کو بھی یورو کپ میں شامل ٹیموں کے جھنڈوں سے رنگ لیا ۔یورو کپ کاجمعے سے فرانس کے شہر پیرس میں آغاز ہو چکا ہے۔ کپ میں 24ممالک کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جبکہ یہ ایک مہینے تک جاری رہے گا اس کا فائنل دس جولائی کو کھیلا جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…