فیس بک کے وہ نقصانات جو آپ کو شاید پتا ہی نا ہوں
لندن(نیوزڈیسک) فیس بک کا بے تحاشا استعمال صارفین کو مضطرب کرنے کے علاوہ اداس بھی کرسکتا ہے جب کہ ایک نئی رپورٹ کے مطابق 5 میں سے ایک فرد نے اقرار کیا ہے کہ فیس بک استعمال کرکے وہ ڈپریشن اور اداسی کے شکار ہورہے ہیں۔ اس حوالے سے برطانیہ میں کیے گئے سروے میں… Continue 23reading فیس بک کے وہ نقصانات جو آپ کو شاید پتا ہی نا ہوں