پنجاب حکومت کی جانب سے گوگل اور فیس بک کو نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟ جانئے
لاہور ( این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن کی مالک کمپنی گوگل کو پنجاب ایڈورٹائزمنٹ سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹسز جاری کر دیئے ۔ پنجاب حکومت نے 2013ء میں آن لائن… Continue 23reading پنجاب حکومت کی جانب سے گوگل اور فیس بک کو نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟ جانئے