سام سنگ کا حیرت انگیز اقدام، نیا فون متعارف، اس میں کیا خاص بات ہے ؟ حیران کن خبر آ گئی

20  جولائی  2016

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی مقبول اسمارٹ فونز کمپنی سام سنگ نے نیا لمیٹڈ ایڈیشن اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔یہ فون اولمپک گیمز کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے ۔ اس کے باہر بلیک باڈی پر اولمپک رنگ بنے ہوئے ہیں۔ اسی طرح زرد رنگ کے دائرے کا فنگر پرنٹ سنسر ہے جبکہ اسپیکر کے بٹنوں کو سبز اور سرخ رنگ میں ڈھالا گیا ہے۔فون میں اولمپکس 2016 کی ایپ بھی موجود ہے جس سے آپ اپ ڈیٹس اور نتائج حاصل کرسکتے ہیں ،کمپنی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس فون کی صرف 2016 ڈیوائسز فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔اس کی قیمت 850 ڈالرز ہے ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…