یو ٹیوب کی وائرل ویڈیو بنانے والے ہالی ووڈ میں وہ مقام حاصل کر لیا کہ پڑھ کر آپ بھی اس کے جیسا بننا چاہیں گے

21  جولائی  2016

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) یو ٹیوب پر عجیب و غریب ویڈیوز بنانے والا ہالی ووڈ کا ڈائریکٹر بن گیا۔ یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ڈھائی منٹ کی ویڈیو نے سینڈبرگ کی زندگی بدل دی۔
فلم ’’لائٹ آوٹ‘‘ میں ڈائریکٹر سینڈبرگ کی بیوی کوریڈور کی لائٹ بند کرتی ہے تو اسے ایکپرچھائی نظر آتی ہے، لائٹ آن کرنے پر یہ پرچھائی غائب ہوجاتی ہے۔ وہ جتنی بار لائٹ بند کرتی ہیپرچھائی قریب ہوتی چلی جاتی ہے۔اس مختصر فلم کے مناظر کو اتنی مہارت سے عکس بند کیا گیا کہ یوٹیوب پر اس کو لاکھوں افراد نے پسند کیا جس کے باعث اس فلم نے ہالی ووڈ کی توجہ حاصل کرلی۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے فلم کے ڈائریکٹر سینڈبرگ کا کہنا تھا کہ انہیں ہالی ووڈ کی جانب سے موصول ہونے والی پیشکش پر بہت خوشی ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…