ایپل کے نئے فون میں زبردست تبدیلیاں، سام سنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

20  جولائی  2016

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک )ایپل کی جانب سے ہر سال ستمبر میں اپنے نئے آئی فون کو متعارف کرایا جاتا ہے مگر اس بار یہ کمپنی ایک یا دو نہیں بلکہ 3 نئی ڈیوائسز کو پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ویب سائٹ نو ویئر ایلس ڈاٹ ایف آر کے مطابق ایپل کی جانب سے اس سال تین آئی فون 7 متعارف کرائے جائیں گے اور ہر سال کی طرح اس بار بھی ایپل کی جانب سے 4.7 انچ کا آئی فون 7 اور 5.5 انچ کا آئی فون پلس ماڈل تو پیش کیا ہی جائے گا۔تاہم اس کے ساتھ ساتھ ایپل کی جانب سے آئی فون سیون پرو نامی ماڈل بھی متعارف کرایا جائے گا جس میں ڈوئل رئیر کیمرے موجود ہونگے ۔یہ اقدام ایپل کی جانب سے سام سنگ کے گلیکسی ایس سیون، ایس سیون ایج اور آئندہ ماہ گلیکسی نوٹ 7 کے مقابلے پر کیا جارہا ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…