بین الاقوامی سٹیشن نے زمین کوگھیرے میں لے لیا
واشنگٹن( آن لائن ) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ( آئی ایس ایس ) نے سیارہ زمین کے گرد ایک لاکھ چکر مکمل کرلیے جب کہ ناپنے کی صورت میں یہ فاصلہ 2.6 ارب میل ہے۔اس ہفتے اہم سنگِ میل عبور کرنے والے خلائی اسٹیشن کا پہلا ماڈیول 17 برس قبل خلا میں بھیجا گیا تھا۔… Continue 23reading بین الاقوامی سٹیشن نے زمین کوگھیرے میں لے لیا