ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے بڑی ٹربائن، کون سا ملک بنانے جا رہا ہے ؟ جانئے

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بریمر ہیون(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی ایک کمپنی نے دنیا کے سب سے بڑی وں ڈ ٹربائن بنانے کا اعلان جس کے ایک پرکی لمبائی 295 فٹ یعنی 90 میٹر ہے اور تکمیل کے بعد صرف ایک ٹربائن سے 8 میگا واٹ بجلی حاصل کی جاسکے گی۔اگرچہ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن ڈنمارک میں نصب ہے جس کی ایک پنکھڑی کی لمبائی 290 فٹ ہے لیکن جرمنی کی یہ سب سے بڑی ونڈ ٹربائن کے ایک بلیڈ کی لمبائی 295 فٹ ہوگی اور لندن کے مشہور جھولے ’ لندن ا?ئی‘ سے بھی 33 فیصد بڑی ہوگی، اس کا پہلا 8 میگا واٹ کا ٹربائن اس سال کے اختتام پر تیار اور نصب کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اسے فرانس کے ونڈ فارم کا حصہ بھی بنایا جائے گا جو مشترکہ طور پر 500 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…