جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

امر یکی محکمہ د فاع ،افغا نستان اوربھا رتی سیٹلائٹ،نئی کہانی شروع

datetime 9  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( آ ئی این پی) امر یکی محکمہ د فا ع نے کہا ہے کہ افغا نستان سے مو سم کے کی تا زہ تر ین معلو مات حاسل کر نے کیلئے بھا رتی اسٹیلائٹ استعمال کیا جا ئیگا۔امر یکی محکمہ د فا ع کی جا نب سے ہفتہ کو جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افغا نستان میں استعمال کیئے جا نیوا لا یو ر پین اسٹیلائٹ عراق اور شا م روا نہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد پہلے چینی اسٹیلا ئٹ استعمال کر نے کا فیصلہ کیا گیا تھا تا ہم حتمی طور پر اب بھا رتی اسٹیلائٹ کی خد مات حا صل کی جا ئینگی۔ مذ کو رہ اسٹیلائٹ کی تفصیلات امر یکہ کے مختلف اداروں میں مو جود ہیں لہذا غیر ضروری اقدامات کی ضرورت نہیں پڑ ے گی۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…