جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل

datetime 11  جولائی  2026 |

مریدکے(این این آئی) مریدکے میں نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

والدین کے مطابق ملزم سبحان عرف جیبو گھر میں اکیلی لڑکی دیکھ کر زبردستی اندر داخل ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے زیادتی کی ویڈیو بنا کر دوستوں میں شئیر کر دی، جبکہ ملزم نے لڑکی کو قتلِ کی دھمکیاں دے کر خاموش کروا دیا تھا۔حکام کے مطابق واقعہ گاؤں ٹپیالہ دوست محمد میں دو ماہ قبل پیش آیا، دو روز قبل تھانہ صدر نے مدعی عارف کی درخواست پر زیر دفعہ 376/292 مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم جیبو فرار کا والد حراست میں لے لیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…