اب ٹریفک جام بھی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں، نئی ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی
بیجنگ (اے پی پی) چین نے ٹریفک جام کی صورت میں گاڑیوں کے اوپر سے گذر سکنے والے بس متعارف کرا دی ۔ چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ٹریفک کے مسائل کا حل تلاش کیے جانے کی امید سے تیار ہونے والی اس بس کو… Continue 23reading اب ٹریفک جام بھی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں، نئی ٹیکنالوجی متعارف کرادی گئی