پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یوٹیوب کے خفیہ بٹن جن کا استعما ل کسی کومعلوم ہی نہیں

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب تقریباً ایک دہائی سے موجود ہے تاہم یہ ابھی بھی لوگوں کو حیرت میں ڈال سکتی ہے۔حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ یوٹیوب ڈیویلپرز نے اسپیس بار بٹن پلے اور پوز کرنے کے لیے نہیں بنایا گیا۔یہ بات حیران کن لگ سکتی ہے تاہم اس سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ اسپیس بار کا بٹن دبانے پیج کبھی کبھار نیچے کیوں آجاتا ہے۔یوٹیوب چینل گریڈ اے انڈر اے کے مطابق پلے اور پوز کرنے کے لیے ‘کے’ بٹن بنایا گیا تھا۔چینل کے مطابق ک بٹن اس لیے بنایا گیا کیوں کہ زیادہ تر ایڈیٹنگ سافٹ ویئرز میں ‘کے’ بٹن سے ہی پلے اور پوز کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…