جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف

datetime 6  جون‬‮  2026 |

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ کے معروف ستارے ویرات کوہلی کے لندن منتقل ہونے کے فیصلے کے حوالے سے ان کے سابق ساتھی کھلاڑی لیام لیونگ اسٹون نے دلچسپ تفصیلات شیئر کی ہیں۔

ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے لیونگ اسٹون نے کہا کہ اگرچہ ویرات کوہلی میدان میں انتہائی پُرجوش اور جارحانہ انداز رکھتے ہیں، لیکن نجی زندگی میں وہ نہایت خوش اخلاق، نرم دل اور اپنے خاندان سے گہری وابستگی رکھنے والے شخص ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بھارت میں غیرمعمولی مقبولیت کی وجہ سے کوہلی کی روزمرہ زندگی مسلسل عوامی توجہ اور میڈیا کی نگرانی میں رہتی تھی، جس کے باعث انہیں اپنی نجی زندگی کے لیے مناسب آزادی میسر نہیں آتی تھی۔لیام لیونگ اسٹون کے مطابق ویرات کوہلی کی خواہش تھی کہ وہ اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ زیادہ پُرسکون ماحول میں زندگی گزار سکیں، جہاں انہیں ہر وقت مداحوں کے ہجوم یا غیر ضروری توجہ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ان کا کہنا تھا کہ بیٹی کی پیدائش کے بعد کوہلی نے اپنی فیملی کی پرائیویسی اور بہتر خاندانی زندگی کو ترجیح دیتے ہوئے بیرونِ ملک رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا، تاکہ وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ زیادہ آزاد اور پُرسکون زندگی گزار سکیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…