منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ

datetime 6  جون‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 12 ہزار 489 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 327 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 11 ہزار 240 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 89 ہزار 772 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 124 ڈالرز کم ہو کر 4328 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک میں سونے کی قیمت کم ہوئی تھی۔گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 469 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 323 روپے کم ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…