منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے پٹرولیم لیوی میں بڑا اضافہ کردیا

datetime 6  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24روپے 74پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا جبکہ مٹی کا تیل بھی 8روپے 70پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

میڈیارپورٹ کے مطابق پٹرولیم لیوی میں 24روپے 74پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی بڑھ کر 116روپے 8پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔دوسری جانب ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 24روپے 34پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور لیوی 68روپے 93پیسے سے کم ہو کر 44روپے 59پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل پر پٹرولیم لیوی 20روپے چھتیس پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے، تاہم مٹی کا تیل 8روپے 70پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 280روپے 70پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے جبکہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 272 روپے فی لیٹر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…