بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی ہیکرز کا بڑا کارنامہ، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 11  جون‬‮  2016

پاکستانی ہیکرز کا بڑا کارنامہ، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی ہیکرز نے کرناٹک پولیس کی ویب سائٹ ہیک کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ہیکرز نے ریاست کرناٹک کے محکمہ داخلہ اور پولیس کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا اور اس پر پرچم اور اشتعال انگیز پیغام چھوڑا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پاکستانی ہیکرز کا بڑا کارنامہ، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری‘ ایک اور 4G ٹیلی کام کمپنی میدان میں

datetime 11  جون‬‮  2016

صارفین کیلئے بڑی خوشخبری‘ ایک اور 4G ٹیلی کام کمپنی میدان میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے کی ٹیلی کام کمپنی ‘ٹیلی نار’ نے پاکستان میں 39 کروڑ 50 لاکھ ڈالر میں فور جی (4G) انٹرنیٹ کا لائسنس حاصل کرلیا۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 2014 میں پاکستان میں پہلی بار فور جی براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی نیلامی ہوئی تھی جس میں چینی کمپنی زونگ کو 21… Continue 23reading صارفین کیلئے بڑی خوشخبری‘ ایک اور 4G ٹیلی کام کمپنی میدان میں

سمندری طوفان کی اطلاع دی جائے گی اب صرف 30سیکنڈ میں، کیسے؟ جانئے

datetime 11  جون‬‮  2016

سمندری طوفان کی اطلاع دی جائے گی اب صرف 30سیکنڈ میں، کیسے؟ جانئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین جنوبی بحیرہ چین کے علاقے میں سونامی وارننگ کے لئے مختلف قسم کے آلات نصب کرنے کا منصوبہ بنارہاہے تا کہ سمندری طوفان سے پیشگی آگاہی حاصل کی جا سکے ، سونامی وارننگ کا یہ نظام بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک ہو گا اور جنوبی بحیرہ چین اور اس کے مشرق… Continue 23reading سمندری طوفان کی اطلاع دی جائے گی اب صرف 30سیکنڈ میں، کیسے؟ جانئے

جرمنی میں بغیر ڈرائیورخود کار ٹرینیں متعارف کرانے کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2016

جرمنی میں بغیر ڈرائیورخود کار ٹرینیں متعارف کرانے کا اعلان

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن ریلوے ’ڈوئچے بان نے بغیر ڈرائیور کی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ریلوے ڈوئچے بان کے سربراہ رؤڈیگر گروبے نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ 2023 تک مکمل طور پر خود کار ٹرینیں جرمن ریلوے نیٹ ورک کا حصہ بن جائیں گی۔ انہوں نے… Continue 23reading جرمنی میں بغیر ڈرائیورخود کار ٹرینیں متعارف کرانے کا اعلان

گوگل نے خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی

datetime 11  جون‬‮  2016

گوگل نے خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی

پیرس(آئی این پی)دنیا کی طرح یورو کپ کے بخار نے گوگل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، سرچ انجن نے اپنے ڈوڈل کو بھی یورو کپ میں شامل ٹیموں کے جھنڈوں سے رنگ لیا ۔یورو کپ کاجمعے سے فرانس کے شہر پیرس میں آغاز ہو چکا ہے۔ کپ میں 24ممالک کی ٹیمیں شرکت کر… Continue 23reading گوگل نے خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی

تیزترین سفر کرنے کیلئے انوکھی ایجاد،چین نے دنیا کا پہلاملک ہونے کا اعزازحاصل کرلیا

datetime 11  جون‬‮  2016

تیزترین سفر کرنے کیلئے انوکھی ایجاد،چین نے دنیا کا پہلاملک ہونے کا اعزازحاصل کرلیا

بیجنگ (آئی این پی ) چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیار کر لیا ، مسافر ڈرون میں ایک فردکے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔چین کے ماہرین نے محفوظ ، ماحول دوست اور جدید مسافر ڈرون تیار کر لیا۔ چینی کمپنی کا ای ہینگ 184 نامی ڈرون طیارہ تجرباتی طور پر ساٹھ میل فی… Continue 23reading تیزترین سفر کرنے کیلئے انوکھی ایجاد،چین نے دنیا کا پہلاملک ہونے کا اعزازحاصل کرلیا

واٹس ایپ پر گالیاں اوردھمکیاں دینے والے ہوشیار! آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتاہے کہ ساری عمر یادرکھیں گے

datetime 10  جون‬‮  2016

واٹس ایپ پر گالیاں اوردھمکیاں دینے والے ہوشیار! آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتاہے کہ ساری عمر یادرکھیں گے

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے شہر جدہ میں عدالت نے ایک خاتون شہری کو 5 کوڑوں کی سزا سنادی ، مذکورہ خاتون نے واٹس ایپ کے ذریعے ایک دوسری خاتون کو دھمکیاں اور گالم گلوچ پر مشتمل الفاظ بھیجے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالتی فیصلے میں سزا پانے والی خاتون سے یہ عہد لیا جانا بھی شامل ہے… Continue 23reading واٹس ایپ پر گالیاں اوردھمکیاں دینے والے ہوشیار! آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتاہے کہ ساری عمر یادرکھیں گے

سام سنگ کا نیا طاقتور موبائل فون متعارف، قیمت اور خوبیا ں جان کر خوش ہو جائیں گے

datetime 9  جون‬‮  2016

سام سنگ کا نیا طاقتور موبائل فون متعارف، قیمت اور خوبیا ں جان کر خوش ہو جائیں گے

لاہور(آن لائن)سام سنگ نے اپنی جدید اسمارٹ ڈیوائس گلیکسی J510F/DS ایڈیشن2016پاکستان میں متعارف کرادیا ہے ۔اس 4G LTE ان ایبل ڈیوائس کے ساتھ خریدار مفت 16GB مائیکرو ایس ڈی میموری کارڈ بھی حاصل کرسکیں گے ۔تخلیقاتی ڈیوائس J5 (6) ، 5.2انچ کی وسیع اسکرین سے مزین ہے جو کہ Super AMOLED ڈسپلے کے ساتھ تصاویر… Continue 23reading سام سنگ کا نیا طاقتور موبائل فون متعارف، قیمت اور خوبیا ں جان کر خوش ہو جائیں گے

رمضان المبا رک ، ہوا وے نے اپنے صا رفین کیلئے بڑا اعلا ن کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2016

رمضان المبا رک ، ہوا وے نے اپنے صا رفین کیلئے بڑا اعلا ن کر دیا

لاہور( آن لائن )ہواوے نے پاکستان میں ماہ صیام کے آغاز کے ساتھ ہی اس ماہ مقدس کے استقبال کے حوالے سے ہواوے کیئر سینٹر آنے والے صارفین کیلئے خصوصی تحائف اور دیگر سرپرائز کا اعلان کیا ہے جبکہ ڈیجیٹل فورم پر بھی یادگار مقابلوں کے ذریعے صارفین کو قیمتی تحائف اور انعامات دیئے جائینگے۔ہواوے… Continue 23reading رمضان المبا رک ، ہوا وے نے اپنے صا رفین کیلئے بڑا اعلا ن کر دیا

Page 423 of 687
1 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 687