بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف ترین کمپیوٹر ایپ کی مفت سروس ختم ہو نے کی تاریخ سامنے آ گئی، جلدی سے فائدہ اٹھا لیں

datetime 27  جولائی  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ نے اب تک اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز 10 کی مفت اَپ گریڈیشن کا آپشن استعمال نہیں کیا تو جلدی کرلیں ورنہ وقت ہاتھ سے نکل جائے گا،مائیکروسافٹ کے مطابق اس کے نئے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم کی مفت اَپ گریڈیشن کی مدت رواں ماہ 29 جولائی کو ختم ہوجائے گی، اس کے بعداَپ گریڈ کرنے کے لیے 119 ڈالرز (12456 روپے) خرچ کرنا پڑسکتے ہیں،گزشتہ سال مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 10 کو متعارف کرایا تھا اور پہلی بار یہ آپریٹننگ سسٹم ایک سال تک مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…