فیس بک کا بانی ایک گھنٹے میں اربوں ڈالرز کمانے میں کامیاب، مگر کیسے؟
لندن(نیوز ڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے صرف ایک گھنٹے میں 3.4 ارب ڈالرز (3 کھرب 56 ارب پاکستانی روپوں سے زائد) کما لیے۔ مارک زکربرگ کی دولت میں یہ اضافہ اس وقت ہوا جب فیس بک کی جانب سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی رپورٹ میں ویب سائٹ کے منافع میں… Continue 23reading فیس بک کا بانی ایک گھنٹے میں اربوں ڈالرز کمانے میں کامیاب، مگر کیسے؟







































