17 لاکھ سال قدیم انسان میں سرطان کے شواہد
جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھیں جنوبی افریقہ کی ایک غار سے ملنے والے ایک قدیم انسانی فوسل سے سرطان کے اولین شواہد ملے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تقریباً 17 لاکھ سال پرانے ایک قدیم انسان کے پاؤں کی انگلیوں میں تیزی سے بڑھنے والی رسولی کے شواہد ملے ہیں۔یہ پاؤں… Continue 23reading 17 لاکھ سال قدیم انسان میں سرطان کے شواہد