ایسا موبائل ایجاد جواپنی حفاظت خود کرے گا، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان جیسے ممالک میں موبائل فونز کا چھینا جانا بہت عام ہے لیکن کیا آپ ایسا اسمارٹ فون لینا پسند کریں گے جو اپنی حفاظت خود کرے یہاں تک کہ چھن جانے کے بعد بھی؟اگر ہاں تو ایسا اسمارٹ فون تیار ہورہا ہے مگر آپ کو اسے خریدنے کے لیے اگلے سال تک… Continue 23reading ایسا موبائل ایجاد جواپنی حفاظت خود کرے گا، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں











































