فیس بک کی ایک پوسٹ نے 70 سالہ شخص کی قسمت بدل دی
البرٹا (آئی این پی)کینیڈا میں فیس بک پوسٹ نے 70 سالہ شخص کی قسمت بدل دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق کینیڈا کے مغربی صوبے البرٹا کے رہائشی 31 سالہ کولن روس ایک ایسے ہی شخص ہیں جن کی خلوص دل سے کی گئی محض ایک فیس بک پوسٹ ایک بوڑھے شخص کے لیے خوشی کا ذریعہ… Continue 23reading فیس بک کی ایک پوسٹ نے 70 سالہ شخص کی قسمت بدل دی









































