آئندہ فیس بک استعمال کرنےسے پہلے سوچ لیں، آپ کو سزا بھی ہو سکتی ہے
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی نیشنل سو سائٹی فار ہیومین رائٹس (این ایس ایچ آر) نے سعودی اور غیر ملکی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ جو کوئی بھی انٹر نیٹ پر کسی فرد کے بارے میں نازیبہ زبان استعمال کریگا۔ اس کو ایک سال قید اور 500,000سعودی ریال تک جرمانہ کیا جائیگا۔این ایس ایچ آر… Continue 23reading آئندہ فیس بک استعمال کرنےسے پہلے سوچ لیں، آپ کو سزا بھی ہو سکتی ہے