اگر آپ فیس بک پر یہ کام کر رہے ہیں تو آپ کیلئے بری خبر ہے

20  اگست‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ فیس بک پر اپنے دوستوں کے لیے بہت زیادہ متاثر کن اقوال شیئر کرنا پسند کرتے ہیں ؟ اگر ہاں تو ہوسکتا ہے یہ پڑھ کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے مگر ایک دلچسپ تحقیق کا دعویٰ تو یہی ہے۔جی ہاں اس تحقیق کے مطابق جو لوگ فیس بک اور ٹوئٹر پر متاثر کن اقوام پوسٹ کرتے ہیں وہ درحقیقت ‘کم ذہانت کے حامل ہوتے ہیں’۔کینیڈا کی واٹر لو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم ذہانت اور بظاہر عالمانہ نظر آنے والے بیانات کے درمیان لنک ہوتا ہے۔اس تحقیق کے دوران 845 رضاکاروں پر تجربات کیے گئے اور انہیں کہا گیا کہ وہ کن خیالات کو عالمانہ قرار دیتے ہیں یا ان سے متفق ہوتے ہیں۔نتائج سے معلوم ہوا کہ بظاہر عالمانہ نظر آنے والے (چاہے کتنے بھی احمقانہ ہی کیوں نہ ہو) خیالات کو لوگ بہت زیادہ شیئر کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور ایسے افراد کا آئی کیو لیول دیگر افراد کے مقابلے میں اوسطاً کم ہوتی ہے۔تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا کہ مخصوص ذہانت کے حامل افراد ناقابل فہم باتوں کو بہت زیادہ سنجیدگی سے لینے کے عادی ہوتے ہیں اور وہ اس سے دیگر کو بھی ‘ مستفید’ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ایسے ہی افراد سازشی خیالات سے بھی زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…