آئی فون میں موجود خفیہ ایپ نے تہلکہ مچا دیا موبائل کالز، تصاویر اور حساس ڈیٹا کی جاسوسی کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی دھماکہ خیز تبدیلی کا فیصلہ ،ایپل آئی فون میں ایسی ایپ انسٹال کی جائیگی جس سے موبائل ڈیٹا تک رسائی ممکن ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ محفوظ سمجھے جانے والے ایپل آئی فون میں بھی جاسوسی کی ایپلی کیشنز انسٹال کیے جانے کے امکانات سامنے… Continue 23reading آئی فون میں موجود خفیہ ایپ نے تہلکہ مچا دیا موبائل کالز، تصاویر اور حساس ڈیٹا کی جاسوسی کا انکشاف











































