اگر فون پانی میں گر جائے تو اسے بچانے کے لئے یہ کام ہرگز مت کریں بلکہ۔۔۔ ماہرین نے انتہائی آسان اور سستا ترین طریقہ بتادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اکثر لوگ فون پانی میں گر جانے پر چاولوں میں رکھ دیتے ہیں، اب ماہرین نے اس سے بھی موثر، آسان اورآزمودہ طریقہ بتا دیا ہے،ماہرین نے بتایا ہے کہ پانی میں گرنے والے موبائل فون کو بچانے کے لیے سب سے بہترین چیز کرسٹل کیٹ لیٹر (Crystal Cat Litter) ہے،کرسٹل کیٹ… Continue 23reading اگر فون پانی میں گر جائے تو اسے بچانے کے لئے یہ کام ہرگز مت کریں بلکہ۔۔۔ ماہرین نے انتہائی آسان اور سستا ترین طریقہ بتادیا