اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

گوگل کے بعددنیا کی معروف ترین کمپنی میدان میں آگئی۔۔۔ ایسی ایجاد کر ڈالی کہ جان کر استعمال کئے بغیر رہ نہیں پائیں گے

datetime 30  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنس کی دنیا میں ایک اور انقلاب آنے کو ہے ،اب آپ کا چشمہ محض ایک چشمہ ہی نہیں رہے گا بلکہ ایک فٹنس ٹریکر بھی بن جائے گیا۔ جی ہاں!گوگل کے سمارٹ گلاسز تو کچھ زیادہ مقبولیت نہیں حاصل پائے تھے تاہم اب ایک نیا منصوبہ سامنے آیا ہے جس میں اسمارٹ گلاسز کو فٹنس ٹریکر کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا۔وی ایس پی گلوبل نامی کمپنی سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ایسے گلاسز کی تیاری میں مصروف ہے جو ایپل واچ اور فٹ بٹ جیسی ڈیوائسز کے ساتھ منسلک کیے جاسکیں گے۔یہ کمپنی اس سے پہلے گوگل کے ساتھ مل کر گوگل گلاس کے لیے سستے فریمز کی فراہمی پر بھی کام کرچکی ہے۔کمپنی کے مطابق اس بار گلاسز کے لیے فریم میں خوبصورتی کا خیال رکھا گیا ہے اور اس کا ڈیزائن بھی پہلے سے بہتر ہے۔ابھی یہ گلاسز عام لوگوں کو فروخت کے لیے پیش کرنے کا کوئی ارادہ نہیں مگر اس پر ہونے والی تحقیق کو 2017 میں شائع کیا جائے گا، جس کے بعد اس ڈیوائس کو مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…