خاتون آن لائن کاروبار میں کتنے لاکھ درہم کی رقم سے محروم ہو گئی؟آپ بھی احتیاط کریں
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون آن لائن کاروبار میں 5لاکھ درہم کی رقم سے محروم ہو گئی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جلد منافع کمانے کے لالچ میں اماراتی خاتون بڑی رقم سے ہاتھ دھو بیٹھی۔اماراتی خاتون نے میڈیا کو بتایا کہ ایک سوشل میڈیا صارف نے اس سے رابطہ کیا… Continue 23reading خاتون آن لائن کاروبار میں کتنے لاکھ درہم کی رقم سے محروم ہو گئی؟آپ بھی احتیاط کریں







































