ایپل آئی فون کی فروخت کا آغاز کئی کلومیٹر طویل قطاریں لگ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کمپنی ایپل کی طرف سے آئی فون سیون کی فروخت کا آغاز مختلف ملکوں میں کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اس نئے آئی فون کو خریدنے کے لیے گھنٹون قبل سے ہی لوگوں کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔ تاہم آسٹریلیا، جاپان اور ہانگ کانگ وغیرہ میں آئی فون سیون… Continue 23reading ایپل آئی فون کی فروخت کا آغاز کئی کلومیٹر طویل قطاریں لگ گئیں











































