پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری, ہواوے نے ایک بار صارفین کیلئے دلچسپ چیزمتعارف کرادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہواوے پاکستان ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کیلئے دلچسپ اور تفریحی سے بھرپور مہم’’ہواوے لائیو‘‘ لے کر آیا ہے جہاں گانا گانے کے شوقین نوجوانوں کو اس مہم کے ذریعے خود میں چھپنے ٹیلنٹ کے اظہار کا موقع مل سکے گا۔ہواوے پاکستان کی اس مہم کے دوران ایک میوزیکل فلوٹ کے ذریعے ملک… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری, ہواوے نے ایک بار صارفین کیلئے دلچسپ چیزمتعارف کرادی







































